ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2021

ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)

منزل کوئی نہ جادہ منزل نظر میں ہے لیکن حیات ہے کہ مسلسل سفر میں ہے وہ اک تڑپ کہ جس سے عبارت ہے زندگی کچھ سنگ در میں کچھ مرے سودائے سر میں ہے پہنچے نہیں بہشت کے منظر نگاہ میں جس دن سے اک بہشت خراماں نظر میں ہے جائیں کہاں نکل کے تری رہ گزر سے ہم ہر منزل حیات تری رہ گزر میں ہے میری یہی خطا ہے بس اے اہل بیت کدہ شمع حرم کا نور بھی میری نظر میں ہے

شاعر نے منزل حیات کس کو بتایا ہے؟

  1. A.

    اپنے محبوب کے حسن کو

  2. B.

    اپنے محبوب کی رہ گزر کو

  3. C.

    اپنے محبوب کی آنکھوں کو

  4. D.

    اپنے محبوب کے سراہنے کو

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…