ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے : (سوال نمبر 91 تا 99)

پہلے سفر کے بعد میں نے پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اب کبھی سفر کا نام نہ لوں گا اور آرام سے بغداد میں زندگی گزاروں گا۔ کچھ عرصہ اسی طرح گزر گئے۔ پھر میں زندگی سے اکتا گیا۔ ایک دن شہر سے اچھی اچھی چیزیں خرید کر جہاز پر سوار ہو گیا۔ میرے ساتھ دوسرے سوداگر بھی تھے۔ ہم کئی دن تک سمندر میں سفر کرتے رہے۔ وہاں اگر کوئی عجیب و غریب چیز مل جاتی تو اسے سستے داموں خرید لیتے اور دوسرے شہر میں اس کی بھاری قیمت وصول کرتے۔ اس طرح مجھے اور میرے ساتھیوں کو اس سفر میں بہت منافع ہوا۔

کچھ دن کے بعد مصنف کو کیا لگا؟

  1. A.

    وہ ایک جگہ رہتے رہتے تھک گیا

  2. B.

    وہ بہت اداس ہو گیا

  3. C.

    وہ زندگی سے اکتا گیا

  4. D.

    اس کو آرام سے رہنا اچھا نہیں لگا

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…