ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے : (سوال نمبر 91 تا 99)
پہلے سفر کے بعد میں نے پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اب کبھی سفر کا نام نہ لوں گا اور آرام سے بغداد میں زندگی گزاروں گا۔ کچھ عرصہ اسی طرح گزر گئے۔ پھر میں زندگی سے اکتا گیا۔ ایک دن شہر سے اچھی اچھی چیزیں خرید کر جہاز پر سوار ہو گیا۔ میرے ساتھ دوسرے سوداگر بھی تھے۔ ہم کئی دن تک سمندر میں سفر کرتے رہے۔ وہاں اگر کوئی عجیب و غریب چیز مل جاتی تو اسے سستے داموں خرید لیتے اور دوسرے شہر میں اس کی بھاری قیمت وصول کرتے۔ اس طرح مجھے اور میرے ساتھیوں کو اس سفر میں بہت منافع ہوا۔
منافع کا متضاد ہے :
- A.
مضر
- B.
نقصان
- C.
فائدہ
- D.
مفید
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

