ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے : (سوال نمبر 129 تا 135)
جنگل پورہ کی چوکی کے پاس ایک چنگی گھر بھی تھا۔ وہاں منشی رام شرما کام کرتے تھے۔ چنگی وصول کرنے میں بڑے چوکس تھے۔ انہیں بچوں سے اتنی دلچسپی تھی کہ جب کسی بچے کو دیکھتے تو بہت پیار سے بات چیت کرتے۔ رشید بھی منشی جی کے پاس جایا کرتا تھا اور مشکل لفظوں کے معنی پوچھ لیتا تھا۔ ان کی چنگی کا کام اتنا زیادہ تھا کہ رشید کو بہت انتظار کرنا پڑتا تھا۔ منشی جی چھٹی کے دن دلی گئے تو اردو بازار سے ایک کتاب خرید لائے۔
یہ چنگی گھر کہاں پر تھا؟
- A.
رنگیلو پورہ میں
- B.
کالس ہیٹرا میں
- C.
پتیم پورہ میں
- D.
جنگل پورہ میں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

