ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 129 تا 135) :
رات اندھیری تھی شہر کی تمام دکانیں بند ہو گئی تھیں۔ انور، اسلم اور احمد ایک گاؤں کے چبوترے پر بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ ان تینوں کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ایک زمانے میں یہ پرائمری اسکول کے ذہین طالب علم تھے۔ انور نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور اس نے دو سال پہلے ایم۔اے کر لیا تھا۔ اسلم نے بی۔اے کی ڈگری حاصل کر کے تعلیم ترک کر دی۔ احمد نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی یہ تینوں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے کاری کے دن گزار رہے تھے۔
تعلیم حاصل کرنے کے بعد تینوں کیسی زندگی گزار رہے تھے؟
- A.
غربت کی زندگی
- B.
بے کاری کی زندگی
- C.
خوشحال زندگی
- D.
کسمپرسی کی زندگی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

