ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر U-9 تا U-13 تک کے درست…
PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2023
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر U-9 تا U-13 تک کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے :
اقتباس
اشفاق اللہ خان ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیق خان محکمہ پولس میں انسپکٹر تھے۔ والدہ مظہر النساء نے دوسرے تین بیٹوں کے ساتھ ان کی پرورش کی۔ وہ پڑھی لکھی خاتون تھیں۔ دینی کتابوں کے علاوہ اخبارات و رسائل کے مطالعے کا بھی انہیں شوق تھا۔ اشفاق نے کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی اور حسرتؔ تخلص اختیار کیا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی میں اشفاق اللہ کا شمار صف اول کے مجاہدوں میں ہوتا ہے۔ ان کا نام بھگت سنگھ اور چندر شیکھر کی صف میں لیا جاتا ہے۔
U-9. ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور میں کون پیدا ہوئے؟
- A.
بھگت سنگھ
- B.
اشفاق اللہ خان
- C.
محمد شفیق خان
- D.
حسب بالا میں سے ایک سے زائد
- E.
حسب بالا میں سے کوئی نہیں
Sign up free to check your answer
Sign up freeExplore the full course: Bpsc Tre 4 Primary Teacher Class 1 5
Loading lesson…

