بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خان کے نام سے ہے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے…
PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2023
بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خان کے نام سے ہے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انھیں خان بہادر کا خطاب ملا۔
خدا بخش خان نے ہائی اسکول کہاں سے پاس کیا؟
- A.
پٹنہ
- B.
لاہور
- C.
کلکتہ
- D.
حسب بالا میں سے ایک سے زائد
- E.
حسب بالا میں سے کوئی نہیں
Attempted by 1 students.
Sign up free to check your answer
Sign up freeExplore the full course: Bpsc Tre 4 Primary Teacher Class 1 5
Loading lesson…

