ہدایت: سوال نمبر 71 تا 95 ذیل میں اقتباسات دیے گئے ہیں۔ ان کے نیچے پانچ متبادل…
PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2023
ہدایت: سوال نمبر 71 تا 95 ذیل میں اقتباسات دیے گئے ہیں۔ ان کے نیچے پانچ متبادل (A)، (B)، (C)، (D) اور (E) جواب دیے گئے ہیں۔ آپ اقتباسات کو غور سے پڑھئے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
اقتباس—V
اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔ اے۔ کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ اقبال نے فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سلسلۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔
ذیل میں دئیے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے: ”____ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔“
- A.
جالندھر
- B.
سیالکوٹ
- C.
لاہور
- D.
حسب بالا میں سے ایک سے زائد
- E.
حسب بالا میں سے کوئی نہیں
Sign up free to check your answer
Sign up freeExplore the full course: Bpsc Tre 4 Middle Teacher Class 6 8 Urdu
Loading lesson…

