قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔

PYQ UPTET 2018

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔

  1. A.

    تشبیب، گریز، مدح، دعا اور حسن طلب

  2. B.

    گریز، مدح، تشبیب، دعا اور حسن طلب

  3. C.

    مدح، گریز، دعا اور حسن طلب، تشبیب

  4. D.

    دعا اور حسن طلب، مدح، گریز، تشبیب

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 2

Loading lesson…