“بارش ہوتی رہی، وہ اسکول جاتا رہا۔” یہ کس طرح کا جملہ ہے؟
PYQ UPTET 2018
“بارش ہوتی رہی، وہ اسکول جاتا رہا۔” یہ کس طرح کا جملہ ہے؟
- A.
ماضی تمنائی
- B.
ماضی استمراری
- C.
ماضی احتمالی
- D.
ماضی بعید
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

