ہدایات : نیچے دیے گئے عبارت کو غور سے پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے مناسب…

PYQ UPTET 2018

ہدایات : نیچے دیے گئے عبارت کو غور سے پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 67 تا 68) :

مولانا آزاد کی سیاست کی بنیاد صداقت اور قومی یکجہتی تھی۔ وہ محکومی کو مسلمانوں کے ملی وقار کے منافی سمجھتے تھے۔ الہلال کے ذریعہ وہ ہندوستانیوں کو غیر ملکی حکمرانوں کے سحر کی حکمرانی سے نکال کر اہلِ وطن کے دوش بدوش آزادی کی جنگ میں صف آرا کرنا چاہتے تھے۔ وہ ہندوستانیوں نیز مسلمانوں کا اتنا ہی حق مانتے تھے جتنا کہ اس ملک میں رہنے والے دوسرے فرقوں کا ہے اور ان کا یہی تصور ملک کی خدمات اور فرائض کے بارے میں تھا۔

مولانا آزاد کس چیز کو مسلمانوں کے ملی وقار کے منافی سمجھتے تھے؟

  1. A.

    خود مختاری کو

  2. B.

    محکومی اور غلامی کو

  3. C.

    آزادی کو

  4. D.

    تنہائی کو

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 2

Loading lesson…