مندرجہ ذیل کو پڑھئے اور اس کے نیچے دیے گئے سوال کا صحیح جواب دیجئے۔ مرزا صاحب…

PYQ UPTET 2016

مندرجہ ذیل کو پڑھئے اور اس کے نیچے دیے گئے سوال کا صحیح جواب دیجئے۔ مرزا صاحب میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے۔ ہزار کوس سے بزبان قلم باتیں کیا کرو۔ ہجر میں وصال کے مزے لیا کرو۔ کیا تم نے مجھ سے بات کرنے کی قسم کھائی ہے اتنا تو کہو کہ یہ کیا بات تمہارے جی میں آئی ہے۔ برسوں ہو گئے کہ تمہارا خط نہیں آیا۔ نہ اپنی خیر و عافیت لکھی نہ کتابوں کا بیورا بھجوایا۔ یہ اقتباس کس مکتوب نگار کے خطوط سے منتخب کیا گیا ہے؟

  1. A.

    مولانا ابوالکلام آزاد

  2. B.

    مرزا غالب

  3. C.

    مرزا فرحت اللہ بیگ

  4. D.

    ان میں سے کوئی نہیں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 1

Loading lesson…