ہدایت: درج ذیل نظم کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 68 سے 69 تک کے پوچھے گئے…

PYQ UPTET 2020

ہدایت: درج ذیل نظم کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 68 سے 69 تک کے پوچھے گئے سوالوں کا صحیح جواب دیجئے۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانہ آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں ہوتی مری رہائی اے کاش مرے بس میں اس نظم میں کس چیز کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے۔

  1. A.

    موسم بہار کی

  2. B.

    ہم صفیر پرندوں کی

  3. C.

    گزرے ہوئے زمانے کی

  4. D.

    آزادی کی

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 1

Loading lesson…