ہدایت: مندرجہ ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 66 اور 67 کا صحیح جواب…
PYQ UPTET 2020
ہدایت: مندرجہ ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 66 اور 67 کا صحیح جواب دیجئے۔ ایک دن وہ بہن جو بجائے والدہ کے میری خاطر رکھتی تھی، کہنے لگی: ارے بیرن تو میری آنکھوں کی پتلی اور ماں باپ کی سونی مٹی کی نشانی ہے۔ تیرے آنے سے مرا کلیجہ ٹھنڈا ہوا۔ جب تجھے دیکھتی ہوں باغ باغ ہوتی ہوں۔ تو نے حال نہال کیا۔ لیکن مردوں کو خدا نے کمانے کے لئے بنایا ہے۔ گھر میں بیٹھے رہنا ان کو لازم نہیں۔ باغ باغ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
- A.
ناراض ہونا
- B.
غم کرنا
- C.
جوش میں آ جانا
- D.
خوش ہونا
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

