درج ذیل میں سے کون کلاسیکی زبان کے پیمانے میں شامل نہیں ہے؟
PYQ CTET 2019
درج ذیل میں سے کون کلاسیکی زبان کے پیمانے میں شامل نہیں ہے؟
- A.
زبان کی 1500 سے 2000 سال پرانی تاریخ / تحریری مواد ہو
- B.
اس زبان میں کچھ قدیم ادب / رزمیے قلم بند کیے گئے ہوں
- C.
زبان کا تعلق شیڈیولڈ (scheduled) زبانوں سے نہ ہو
- D.
زبان کی اپنی تاریخی روایت ہو اور یہ دوسری زبانوں سے مستعار نہ ہو
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

