ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2019

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے پانی کی فراہمی ایک مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے اور موسموں میں تبدیلی کی وجہ سے بارش کم ہو رہی ہے۔ زیر زمین پانی بورویلوں کی پاس پاس کھدائی سے خشک ہو رہا ہے۔ ہندوستان اب صرف زرعی ملک نہیں رہا بلکہ صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ نئے نئے کارخانے شہری آبادی کے قریب کھل رہے ہیں۔ ان کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی ہیں۔ انسانوں کو سانس لینے کے لئے جو تازہ ہوا اور صاف فضا چاہئے وہ کم یاب ہوتی جا رہی ہے۔ ترقی کا متضاد ہے

  1. A.

    بدحالی

  2. B.

    تنزلی

  3. C.

    خوش حالی

  4. D.

    کامیابی

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…