ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

اروناچل پردیش ملک کے مشرق میں آخری ریاست ہے۔ اس لئے ہر صبح سورج کی کرنیں سب سے پہلے اسی ریاست کو روشن کرتی ہیں۔ یہاں آج بھی آدی باسی قبیلے آباد ہیں۔ یہ قبیلے زیادہ تر شکار اور کھیتی باڑی کرکے اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں عام طور پر دھان کی کھیتی ہوتی ہے۔ آدی باسی عورتیں بنائی کرکے، بانس کی چھڑیوں سے رنگ برنگی ٹوکریاں بنانے اور لکڑی سے نئی چیزوں پر نقاشی کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ تہواروں کے موقع پر عورتیں اور مرد رقص کرتے ہیں۔ اروناچل پردیش میں دس ہزار فٹ کی بلندی پر بودھوں کا ایک مشہور توانگ مانسٹری ہے۔ ان پہاڑوں کے درمیان ایک بڑی جھیل ہے، جسے مادھوری جھیل کہتے ہیں۔

اروناچل پردیش میں آج بھی کون آباد ہیں؟

  1. A.

    آدی باسی قبیلے

  2. B.

    گارو قبیلے

  3. C.

    کھاسی قبیلے

  4. D.

    بھرو قبیلے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…