ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب ترین سوال کا انتخاب کیجئے۔
ایمبولینس شدید زخمی اور بیمار لوگوں کو اسپتال پہنچانے کے کام آتی ہے۔ اس گاڑی میں جدید طبی آلات اور ضروری دوائیں ہوتی ہیں تاکہ مریض کو اسپتال پہنچانے سے پہلے فوری طبی امداد دی جا سکے۔ جس زمانے میں ایمبولینس یا فوری طبی امداد کی سہولت نہیں تھی، بہت سے مریض علاج کے بغیر ہی مر جاتے تھے۔ فرانس ہی میں کچھ لوگوں نے ہوائی ایمبولینس ایجاد کی۔ اس ایمبولینس میں زخمی کو ایک ٹوکرے میں لٹکا کر ایک بڑے غبارے کی مدد سے میدان جنگ سے دور بھیج دیا جاتا تھا تاکہ اس کو فوری طبی امداد دی جا سکے۔ مگر اس قسم کی ایمبولینس میں کئی خطرے تھے۔ غبارہ صحیح مقام پر پہنچنے کی بجائے اِدھر اُدھر بھٹک جاتا یا کسی حادثے کا شکار ہو جاتا تھا۔
جب ایمبولینس کی سہولت نہیں تھی تو کیا ہوتا تھا؟
- A.
بہت سے مریض علاج کے بغیر ہی مر جاتے تھے
- B.
اکثر مریض فوری طور پر بچایا نہیں جا سکتا تھا
- C.
مریض بغیر علاج کے ہی مر جاتا تھا
- D.
شدید زخمی مریض بھی مر جاتے تھے
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

