ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
گینڈا ایک عجیب و غریب جانور ہے۔ یہ ہزاروں سال پہلے سے دنیا میں موجود ہے۔ گینڈا گھنے جنگل میں رہتا ہے۔ اس کا جسم تو بہت بڑا ہوتا ہے لیکن آنکھیں بے حد چھوٹی ہوتی ہیں۔ اس لئے وہ دور کی چیزوں کو مشکل سے دیکھ پاتا ہے۔ گینڈے میں دوسرے جانوروں کے مقابلے میں سننے کی قوت کم ہوتی ہے۔ البتہ اس میں سونگھنے کی صلاحیت بے حد تیز ہوتی ہے۔ وہ اپنی نسل کے ساتھی رہنا پسند کرتا ہے۔ بگلا اس کا خاص دوست ہے۔ گینڈے کی موٹی کھال میں کیڑے چھپے ہوتے ہیں۔ گینڈے کا اصل دشمن اس کا اپنا سینگ ہے۔ یہ سینگ دوائیں بنانے کے کام آتا ہے۔ ہندوستان میں گینڈا سب سے زیادہ آسام میں کازی رنگا کے مقام پر پایا جاتا ہے۔ انہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے آتے ہیں۔
گندگی کا متضاد ہے؟
- A.
صفائی
- B.
ستھرائی
- C.
غلاظت
- D.
غلیظ
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

