ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2026

ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے: (سوال نمبر 91 تا 99)

تھرمامیٹر سے درجہ حرارت معلوم کیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے فضائی درجہ حرارت کے علاوہ جسمانی درجہ حرارت بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ اس آلے کے نچلے سرے میں پارا بھرا ہوتا ہے جو درجہ حرارت کی کمی بیشی سے اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔ جب درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے یا گرمی ہوتی ہے تو پارا نلکی میں اوپر چڑھ جاتا ہے۔ پارے کی نلکی شیشے کی ہوتی ہے۔ بعض تھرمامیٹر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں نہ تو پارا استعمال کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی اور سیال مادہ ہوتا ہے۔ یہ تھرمامیٹر ڈائل والے ہوتے ہیں۔ ان میں دھات کی کوائل استعمال ہوتی ہے۔ اس قسم کے تھرمامیٹر عموماً ایک ہی جگہ رکھے جاتے ہیں یا انہیں دیوار کے ساتھ لٹکا دیا جاتا ہے۔

ڈائل والے تھرمامیٹر میں کس کی کوائل استعمال کی جاتی ہے؟

  1. A.

    دھات کی کوائل

  2. B.

    لوہے کی کوائل

  3. C.

    لکڑی کی کوائل

  4. D.

    اسٹیل کی کوائل

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…