ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

کلپنا کی پیدائش ہریانہ کے ضلع کرنال میں ایک متوسط خاندان میں ہوئی۔ کلپنا کے والد ایک چھوٹے سے بیوپاری تھے۔ کلپنا نے کرنال کے ٹیگور بال نکیتن پبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ پنجاب انجینئرنگ کالج چنڈی گڑھ سے ایروناٹیکل انجینئرنگ میں گریجویشن کیا۔ اس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے وہ امریکہ چلی گئیں۔ انہوں نے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1984 میں اپنے ٹرینر جیا پیئر ہیریسن سے شادی کرکے انہوں نے امریکہ کی شہریت اختیار کرلی۔ اس کے بعد کلپنا کے دل میں خلائی پرواز کا خیال آیا۔

کلپنا کے دل میں خلائی پرواز کا خیال کب آیا؟

  1. A.

    شادی کرنے کے بعد

  2. B.

    گریجویشن کرنے کے بعد

  3. C.

    پی۔ایچ۔ڈی کرنے کے بعد

  4. D.

    سیکنڈری اسکول کرنے کے بعد

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…