ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصّے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2019
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصّے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے
پیامبر نہ میسّر ہوا تو خوب ہوا
زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ
کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالم
اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش
برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
تیسرے شعر میں شاعر اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتا ہے
- A.
محبوب کی آنکھوں کو دیکھ کر
- B.
محبوب کے حسن کو دیکھ کر
- C.
محبوب کی زنجیرِ زلف کو دیکھ کر
- D.
محبوب کے سراپا کو دیکھ کر
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

