دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار ہے کتنی…
PYQ CTET 2023
دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار
سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار
ہے کتنی خوش گوار ہوا کوہساری کی
ہندوستان میں ہے یہی رت بہار کی
ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ جاڑا نکل گیا
موسم بدل گیا کہ زمانہ بدل گیا
آمد بہار کی ہے رہیں کیوں اداس ہم
پہنیں گے شاد ہو کے بسنتی لباس ہم
آؤ وطن کا حق محبت ادا کریں
ہم آنسوؤں سے پرچم کا بول بالا کریں
شاعر نے کس ہوا کو خوش گوار بتایا ہے؟
- A.
درختوں کی ہوا کو
- B.
جنگل کی ہوا کو
- C.
باغ کی ہوا کو
- D.
کوہساری ہوا کو
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

