درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو اک…

PYQ CTET 2019

درد منت کش دوا نہ ہوا

میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو

اک تماشا ہوا گلا نہ ہوا

ہے خبر گرم ان کے آنے کی

آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا

کیا وہ نمرود کی خدائی تھی

بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا

جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی

حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا

شاعر کا بندگی میں بھلا کیوں نہ ہوا؟

  1. A.

    فرعون کی خدائی کی وجہ سے

  2. B.

    شداد کی خدائی کی وجہ سے

  3. C.

    نمرود کی خدائی کی وجہ سے

  4. D.

    ہامان کی خدائی کی وجہ سے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…