ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

کھلے پھول بیلے کے وہ لاجواب

وہ پھولے ہزاروں طرح کے گلاب

وہ پھولی چنبیلی، کھلا موگرا

کھلی چاندنی باغ میں جا بجا

یہ فطرت کا ہے قدرتی انتظام

کھلے پھول لاکھوں طرح کے تمام

لڑی ہیں درختوں میں نارنگیاں

جھکی پڑی ہیں بوجھ سے ڈالیاں

ہیں اس شان قدرت پہ ہم نثار

دکھائی ہمیں جس نے کیا کیا بہار

کھلے پھول لاکھوں ______ کے تمام۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے:

  1. A.

    طرح

  2. B.

    قسم

  3. C.

    طرز

  4. D.

    ارض

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…