ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی
اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم
شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانہ
آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں
ہوتی مری رہائی اے کاش مرے بس میں
پرندہ قفس میں کس کی خواہش کرتا ہے؟
- A.
رہائی کی
- B.
دوائی کی
- C.
تنہائی کی
- D.
تاریکی کی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

