منشی جی: بھئی آج ایک کوٹھی دیکھی ہے، اچھی خاصی ہے۔ بجائے اس کے کہ زمین خریدی…
PYQ CTET 2023
منشی جی: بھئی آج ایک کوٹھی دیکھی ہے، اچھی خاصی ہے۔ بجائے اس کے کہ زمین خریدی جائے، پھر اس پر عمارت بنے، چمن لگایا جائے اور اس قسم کے بہت سے دردِ سر مول لیے جائیں، میرے خیال میں تو اگر یہ کوٹھی مل جائے گی تو سب سے اچھا ہے۔ ابھی نئی ہے۔ شاید دس برس کی ہو۔ بیوی: تو کون لے رہا ہے وہ کوٹھی؟ منشی جی: پھر وہی، ارے صاحب! میرا ہی ارادہ ہے اور کون لیتا، اور میاں سلیم موٹر رکھنے کی جگہ ہے۔ بیوی: (بات کاٹ کر) مجھے شیخ چلیوں کی سی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ سلیم: آخر معلوم تو ہو کہ قصہ کیا ہے یعنی کیا آپ واقعی خرید رہے ہیں کوٹھی؟ بیوی: سلیم ذرا ان سے پہلے یہ پوچھو کہ روپیہ کہاں ہے؟ منشی جی نے بیوی سے کیا دیکھنے کی بات کہی؟
- A.
دکان
- B.
حویلی
- C.
کھیت
- D.
کوٹھی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

