ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ چچا چھکن کپڑے بدل کر باہر جانے لگے تو عینک کا قصہ درپیش ہوا۔ اچانک خیال آیا کہ غسل کے بعد عینک نہیں لگائی۔ اتفاق سے بنو برتن دھونے کا سامان لیے ادھر سے گزری۔ چچا نے اشارے سے بلایا۔ آتے سے کہا: ”تو ایک کام کر دے بی بیو۔ ہماری عینک کھو گئی ہے۔ باورچی خانے میں کہیں رکھی تھی۔ ڈھونڈ کر لاؤ گی؟“ بنو نے پوچھا: ”کون سی عینک؟“ چچا بولے: ”احمق کہیں کی! جو ہم عینک لگاتے ہیں اور کون سی۔ مگر دیکھ تیری اماں کو نہ معلوم ہونے پائے۔“ بنو چچا کا منہ تکتے ہوئے بولی: ”اپنی عینک تو لگا رکھی ہے آپ نے۔“ ان کے سامنے اتفاق سے کون برتن دھونے کا سامان لے کر گزری؟

  1. A.

    چچی

  2. B.

    بنو

  3. C.

    بھنو

  4. D.

    نوکر

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…