یہاں پر ایک متن درج کیا جا رہا ہے۔ معلوم کیجیے یہ متن زبان کی کس مخصوص قسم کی…

PYQ CTET 2024

یہاں پر ایک متن درج کیا جا رہا ہے۔ معلوم کیجیے یہ متن زبان کی کس مخصوص قسم کی نمائندگی کر رہی ہے؟ انقلاب کے بعد یہ تبدیلی اچانک ممکن نظر آنے لگی۔ ایشیا اور یوروپ سمیت دنیا کے اکثر علاقوں میں انفرادی حقوق اور سماجی اقتدار پر قابض لوگوں کے بارے میں بات چیت شروع ہوئی۔ ہندوستان میں راجہ رام موہن رائے اور ڈیریوزیو نے فرانس انقلاب کی اہمیت کے بارے میں بات چیت شروع کر دی۔ اس کے بدلے نو آبادیوں میں ہوئی پیش رفت نے سماجی تبدیلی کے تصورات کو نئی شکل عطا کی۔

  1. A.

    انقلابی زبان

  2. B.

    ساختی زبان

  3. C.

    سیاسی زبان

  4. D.

    سماجیاتی زبان

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…