یہ خط 1939 کے موسم خزاں میں صدر روزولٹ کو لکھا گیا تھا۔ چھ سال بعد 6 اگست 1945…
PYQ CTET 2018
یہ خط 1939 کے موسم خزاں میں صدر روزولٹ کو لکھا گیا تھا۔ چھ سال بعد 6 اگست 1945 کو اس قسم کا صرف ایک بم جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا گیا۔ ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے ایک لاکھ زخمی اور دو لاکھ افراد بے گھر ہو کر رہ گئے۔ اس جوہری بم کے نتیجے میں شہر کے تقریباً چھ سو بلاک تباہ ہوئے۔ کچھ ہی دن بعد ایسا ہی ایک بم ناگاساکی کے شہر پر گرایا گیا۔ جاپانی حکومت کے ہتھیار ڈال دینے اور اس طرح دوسری جنگ عظیم اختتام کو پہنچی۔ اس جوہری بم کی بنیاد آئن سٹائن کے اس نظریے پر تھی جو اس نے 1905 میں پیش کیا تھا اور وہ یہ کہ مادے کو توانائی میں اور توانائی کو مادے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ سابق سائنسی نظریہ یہ تھا کہ مادے کی نہ تو تخلیق ممکن ہے اور نہ اس کو تباہ کرنا۔ اپنے حسابات سے اس نے ایک سیدھی سادی الجبرائی مساوات اخذ کی۔
اس جوہری بم کے نتیجے میں شہر میں کتنے بلاک تباہ ہوئے؟
- A.
پانچ سو بلاک
- B.
چھ سو بلاک
- C.
تین سو بلاک
- D.
ان میں سے کوئی نہیں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

