ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2021
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ باغبانی شروع کرنے کے لیے سب سے اچھا موسم برسات ہے۔ برسات کے موسم میں زمین نم رہتی ہے۔ گرمی کے موسم میں زمین سوکھ جاتی ہے اور سوکھی زمین پر پودا زندہ نہیں رہ سکتا۔ پودوں کے لیے تین چیزیں بہت ضروری ہیں: زمین یا مٹی، دوسری چیز پانی اور تیسری چیز دھوپ اور روشنی۔ باغبانی آرائش و زیبائش کا کام ہے۔ ہمیشہ کیاریاں سیدھی اور سلیقے سے بنانی چاہئیں۔ باغبانی کرتے وقت دو باتوں کا ہمیشہ خیال رکھنا ضروری ہے۔ پہلا یہ کہ تھوڑا تھوڑا کام روزانہ کرنا بہتر ہوتا ہے۔ دوسرے یہ کہ باغ کی حفاظت اچھی طرح کریں۔ کسی زمین پر پودا زندہ نہیں رہ سکتا؟
- A.
سوکھی زمین پر
- B.
ریتلی زمین پر
- C.
پتھریلی زمین پر
- D.
بنجر زمین پر
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

