ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
سائنس کا عمل دخل زندگی کے تمام شعبوں میں ہے۔ انسان کی ضرورتیں جس قدر بڑھتی گئیں اسی قدر سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا گیا۔ ریڈار بھی سائنس کی ایک اہم دین ہے۔ اس کے ذریعے ہم ان چیزوں کے مقام کا صحیح صحیح پتہ لگا لیتے ہیں جو اندھیرے یا دوری کی وجہ نظر نہیں آتیں۔ ریڈار کی مدد سے ہوائی جہاز حادثے کے اندیشے سے بے فکر ہو کر رات میں بادل اور کہرے میں بھی اڑ سکتا ہے۔ ریڈار گونج کے اصولوں پر کام کرتا ہے۔ ریڈار میں لگے ہوئے آلات سے ریڈیائی لہریں پیدا کی جاتی ہیں۔ ریڈار کا سب سے اہم حصہ آلۂ ترسیل ہے جو نہ صرف ریڈیائی لہروں کی ترسیل کرتا ہے بلکہ انہیں پیدا بھی کرتا ہے۔ یہ آلہ مسلسل گردش کرتا رہتا ہے۔
اصول کی جمع ہے؟
- A.
اصولوں
- B.
اصولیات
- C.
اصولیاؤں
- D.
اصلیت
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

