ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
ہاکی ہندوستان کا قومی کھیل ہے۔ اس کھیل کی شروعات کب اور کہاں ہوئی اس بارے میں کچھ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔ ہر جگہ کے لوگ اس کھیل کو اپنے اپنے اصولوں کے مطابق کھیلتے ہیں۔ نئے زمانے کی ہاکی کا ارتقا برطانیہ کے کچھ جزیرہ نما علاقوں میں ہوا۔ انیسویں صدی کے پہلے نصف تک یہ کھیل بہت سے ملکوں میں کھیلا جانے لگا۔ ہندوستان نے 1956 تک اولمپک کھیلوں میں مسلسل چھ بار طلائی تمغے حاصل کیے۔ ہاکی میں خواتین کی ٹیم نے بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ دو مرتبہ 1981 اور 2004 میں ایشیا کپ فاتح رہی۔ اس طرح ہماری دونوں ٹیموں نے اپنی مہارت اور مشق سے ہندوستان کا نام روشن کیا۔
نئے زمانے کی ہاکی کا ارتقا کہاں ہوا؟
- A.
ڈنمارک کے علاقوں میں ہوا
- B.
یوگوسلاویہ کے علاقوں میں ہوا
- C.
برطانیہ کے کچھ جزیرہ نما علاقوں میں ہوا
- D.
لکش دیپ کے جزیرہ نما علاقوں میں ہوا
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

