ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
کارک اوک نام کے پیڑ کے تنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ پیڑ عام طور پر اسپین پرتگال اور شمالی افریقہ میں پایا جاتا ہے۔ کارک اوک کے پیڑ سے پہلی بار اس وقت الگ کیا جاتا ہے جب پیڑ کی عمر کم سے کم بیس سال ہوچکی ہو۔ پہلی مرتبہ تنا چھیلنے کے بعد پیڑ پر سے کارک چھیلا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہ سو سال تک زندہ رہتے ہیں۔ عام طور پر کارک کے جنگل پہاڑی جگہوں پر ہیں جہاں سڑکیں خراب ہوتی ہیں۔ اس لیے کارک کو گدھوں اور خچروں پر لاد کر سب سے قریبی ریلوے اسٹیشن تک لے جاتے ہیں۔ کارک مختلف سائزوں کے ہوتے ہیں۔ بہت چھوٹے سائز کے بھی جو خوشبو اور عطر کی ننھی ننھی شیشیوں میں ڈاٹ لگانے کے کام آتے ہیں اور بہت بڑے سائز کے بھی جن کی ڈاٹ بڑے بڑے شیشے کے جاروں میں لگائی جاتی ہے۔ سب سے بڑا سائز تین انچ موٹا ہے۔ گرم ملکوں جیسے افریقہ میں لوگ دھوپ سے بچنے کے لیے ہیٹ کے اندر کی طرف کارک لگاتے ہیں۔
جنگل کی جمع ہے؟
- A.
جنگلات
- B.
جنگلاتیں
- C.
جنگلوں
- D.
جنگل خور
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

