ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
ریڈیم دنیا کی سب سے قیمتی دھات ہے۔ ریڈیم سے ڈاکٹری میں بھی بڑے بڑے کام لئے جا رہے ہیں۔ ریڈیم کی قدر ہر آدمی نہیں جانتا لیکن جنہیں اس کی ضرورت پڑتی ہے وہ اس کے ایک ایک ذرے کی قدر کرتے ہیں اور اس کو زیادہ سے زیادہ قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں۔ آج کل ریڈیم مختلف بیماریوں کے علاج جیسے سرطان کی طرح کے ورم، نقاہت، ذیابیطس، خون کی کمی، بعض ہڈی فاسدہ وغیرہ میں استعمال ہو رہا ہے۔ ریڈیم ایکسرے کے جلے ہوئے زخم اچھے کر دیتا ہے۔ یہ معدے کو درست کرتا ہے۔ لیکن بہت عرصے تک ریڈیم کے زیر اثر رہنا نقصان پہنچاتا ہے۔ جو لوگ ریڈیم کے زیر علاج رہتے ہیں وہ اپنی حفاظت سیسے کی واسکٹیں پہن کر کرتے ہیں۔ ریڈیم کی شعاعیں براہ راست کوئی نقصان نہیں پہنچاتیں لیکن آہستہ آہستہ خون کے سفید اور سرخ خلیے بگاڑ دیتی ہیں۔
ریڈیم کے زیر علاج لوگ کیسے اپنی حفاظت کرتے ہیں؟
- A.
سیسے کی واسکٹیں پہن کر
- B.
ربڑ کی واسکٹیں پہن کر
- C.
منہ پر ماسک لگا کر
- D.
دوائیاں کھا کر
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

