مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے مناسب ترین متبادل کا…
PYQ CTET 2018
مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ سید فضل حسن نام اور حسرت تخلص 1875 میں قصبہ موہان، ضلع اودھ، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ بعض کتابوں میں ان کا سن پیدائش 1880ء اور 1881ء بھی ملتا ہے۔ وہ ایک کامیاب شاعر اور بے باک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سرگرم سیاست دان اور مجاہد آزادی بھی تھے۔ عربی فارسی کی ابتدائی تعلیم مکتب میں حاصل کی۔ 1899ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (موجودہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) میں داخلہ لے لیا۔ حسرت بارہ سال کی عمر میں شعر کہنا شروع کر دیا تھا۔ فضل حسن حسرت پیدا ہوئے
- A.
1875 میں
- B.
1850 میں
- C.
1848 میں
- D.
1869 میں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

