بیگم اختر اتر پردیش کے شہر فیض آباد میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے خاندانی روایات کی…

PYQ CTET 2022

بیگم اختر اتر پردیش کے شہر فیض آباد میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے خاندانی روایات کی طرز پر موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اپنی دلچسپی اور ریاض سے غزل گائیکی کے نئے معیار قائم کیے اور انہوں نے غزل گائیکی میں ٹھمری کو ایک فن بنا دیا۔ بیگم اختر کی شادی لکھنؤ کے معروف بیرسٹر اشتیاق احمد عباسی سے ہوئی۔ ان کے خاندان کی روایتوں کی وجہ سے انہیں موسیقی سے دور ہونا پڑا۔ مگر موسیقی ترک کرنے سے ان کی صحت پر برا اثر ہوا اور وہ مستقل بیمار رہنے لگیں۔ ڈاکٹروں کے مشورے سے انہوں نے دوبارہ گانا شروع کیا اور تندرست ہو گئیں۔ فن موسیقی میں بیگم اختر نے غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ انہوں نے فلموں میں اداکاری بھی کی اور گانے بھی گائے۔ لیکن ان کی شہرت اور مقبولیت کی اہم وجہ غزل سرائی ہی ہے۔

بیگم اختر کی شہرت اور مقبولیت کی اہم وجہ کیا ہے؟

  1. A.

    غزل سرائی

  2. B.

    اداکاری

  3. C.

    راگ کا سیکھنا

  4. D.

    مکالمہ نویسی

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…