ہدایات: مندرجہ ذیل نظم کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے مناسب ترین متبادل کا…
PYQ CTET 2018
ہدایات: مندرجہ ذیل نظم کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 106 تا 112):
اگر نہ ہوتا سورج جگ میں دن ہی کہاں نکلتا
مرغا بھی سوتا ہی رہتا، بانگ کبھی نہ دیتا
کبھی فلک پر گھٹا نہ ہوتی، کبھی نہ بارش ہوتی
بارش کا موسم نہ ہوتا، کیسے کوئل گاتی
اگر نہ ہوتا سورج جگ میں، پودے کہاں پنپتے
سورج میں گرمی نہ ہوتی، آم کہاں سے پکتے
ماہتاب روشن نہ ہوتا، موسم کہاں بدلتے
اس دنیا کے کام بنا سورج کے کیسے چلتے
سورج گر نہ ہوتا تو اس دنیا کا کیا ہوتا
دریا میں پانی نہ ہوتا، فلک کوئی نہ ہوتا
اگر جگ میں سورج نہ ہوتا، تو
- A.
مرغا بانگ نہ دیتا
- B.
رات ہی رات ہوتی دن نہ نکلتا
- C.
پودے نہیں پنپتے
- D.
اوپر کے سبھی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

