ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2026

ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)

ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا

بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

پہنچوں کس طرح آشیان تک

ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا

سن کر بلبل کی آہ و زاری

جگنو کوئی پاس ہی سے بولا

حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے

کیا ہوں اگرچہ میں ذرا سا

اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل

چمکا کے مجھے دیا بنایا

بلبل کہاں اداس بیٹھا تھا؟

  1. A.

    شجر کی شاخ پر

  2. B.

    شجر کی ٹہنی پر

  3. C.

    شجر کی جڑ میں

  4. D.

    شجر کے پتوں میں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…