ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
کڑوی نصیحتوں میں ان کی بھرا ہے امرت
چاہو اگر بڑائی، کہنا بڑوں کا مانو
ماں باپ کا عزیزو، مانا نہ جس نے کہنا
دشوار ہے جہاں میں عزت سے اس کا رہنا
ڈر ہے پڑے نہ صدمہ ذلت کا اس کو سہنا
دنیا میں کی جنھوں نے ماں باپ کی اطاعت
دنیا میں پائی عزت، عقبیٰ میں پائی راحت
ماں باپ کی اطاعت ہے دو جہاں کی دولت
ڈر ہے پڑے نہ صدمہ _____ کا اس کو سہنا۔ دیے ہوئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھرئیے :
- A.
زحمت
- B.
ذلت
- C.
قلّت
- D.
راحت
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

