گیہوں کے کھیت میں ایک چڑیا اپنے تین چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتی تھی۔ چڑیا جب…

PYQ CTET 2023

گیہوں کے کھیت میں ایک چڑیا اپنے تین چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتی تھی۔ چڑیا جب باہر چلی جاتی، بچے گھونسلے میں ہی کھیلتے رہتے تھے۔ کچھ دن گزر گئے۔ اب چڑیا کے بچے بڑے ہو گئے تھے لیکن ابھی اڑ نہیں سکتے تھے۔ ایک دن چڑیا دانہ لانے باہر گئی ہوئی تھی۔ بچوں نے دیکھا کہ کسان اور اس کا بیٹا باتیں کرتے ہوئے کھیت کی طرف آ رہے ہیں۔ کھیت کے پاس آ کر کسان نے گیہوں کا ایک پودا اپنے بیٹے کو دکھایا اور کہا ”دیکھو، جب گیہوں پکنے لگتا ہے تو ایسا ہو جاتا ہے۔ ایک دو تین دن میں اس کو کاٹ لینا چاہیے۔ اسے ہم اپنے پڑوسیوں سے کٹوا لیں گے۔ چلو بیٹا! ہم ان سے کہہ دیں۔“ کسان کی یہ باتیں سن کر چڑیا کے بچے ڈر گئے۔

باہر کا متضاد ہے؟

  1. A.

    اندر

  2. B.

    جانا

  3. C.

    داخل

  4. D.

    بیرونی

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…