ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
(وہی کمرہ — بیگم افضل کوئی کتاب پڑھ رہی ہیں۔ افضل گھبرائے ہوئے کمرے میں آتے ہیں)
بیگم : (گھبرا کر کھڑی ہو جاتی ہیں۔ گھڑی دیکھ کر) ارے آپ یہاں، آپ تو سیدھے اسٹیشن جانے والے تھے؟
افضل : بیگم، مجھے دفتر میں یاد آیا کہ نئے جوتے تو پہنے ہی نہیں۔ اس لیے بھاگا بھاگا چلا آیا کہ جوتے بدل کر اسٹیشن جاؤں۔
بیگم : یا اللہ! میں نے جوتے تو ستارہ کے ہاتھ اسٹیشن بھجوا دیے ہیں تاکہ آپ وہیں بدل لیں۔
افضل : اوہ! اب کیا کروں؟
بیگم : (تیزی سے) جلدی اسٹیشن جائیے۔ چمن سامان لے کر گیا ہے۔ جوتے وہیں پہن لینا۔
ستارہ : صاحب وقت پر اسٹیشن نہیں پہنچے۔ اس لیے چمن سامان لے کر صاحب کے دفتر گیا ہے۔
بیگم افضل کیا کام کر رہی تھیں؟
- A.
کتاب پڑھ رہی تھیں
- B.
سویٹر بن رہی تھیں
- C.
خط لکھ رہی تھیں
- D.
کپڑے کی سلائی کر رہی تھیں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

