ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔

چچا چھکن کپڑے بدل کر باہر جانے لگے تو عینک کا قصہ درپیش ہوا۔ اچانک خیال آیا کہ غسل کے بعد عینک نہیں لگائی۔ اتفاق سے پتّو بنگلہ کا سامان لینے ادھر سے گزری۔ چچا نے اشارے سے بلایا۔ آہستہ سے کہا: ”پتّو ایک کام کیجیے۔ ہماری عینک کھو گئی ہے۔ باورچی خانے میں کہیں رکھ گئی تھی۔ ڈھونڈ کر لا دو گی؟“

پتّو نے پوچھا: ”کون سی عینک؟“

چچا بولے: ”حق کہتی ہو! جو ہم عینک لگاتے ہیں اور کون سی۔ مگر دیکھو تیری اماں کو نہ معلوم ہونے پائے۔“

پتّو چچا کا منہ تکتے ہوئے بولی: ”اپنی عینک تو لگا رکھی ہے آپ نے!“

چچا نے پتّو کو عینک کے بارے میں کس کو بتانے کے لیے منع کیا؟

  1. A.

    اس کی اماں کو

  2. B.

    اس کی بہن کو

  3. C.

    بچی کو

  4. D.

    محلے والوں کو

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…