ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2019
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ عذرا: وہاں تم نے افریقہ کا طوطا دیکھا ہوگا۔ اس سے کچھ ملتا جلتا ہے۔ احمد: مجھے یاد نہیں افریقہ کا طوطا کیسا تھا۔ عذرا: خیر آج دیکھ لوگے۔ اور سنو! وہ جو ہمارے محلے میں رہتے ہیں، اخبار والے، وہ کل اس کا فوٹو لے گئے تھے۔ کہہ رہے تھے اخبار میں چھاپیں گے۔ احمد: پھر تو بڑا عجیب طوطا ہوگا۔ عذرا: اور کیا اتنا عجیب اور اتنا خوب صورت کہ کیا بتاؤں اور پھر باتیں بھی خوب کرتا ہے۔ احمد: کیسے؟ عذرا: کہتا ہے کہ چاکلیٹ کھاؤ، مجھے بھی کھلاؤ۔ احمد: (اٹھتا ہے) ابھی جا کر دیکھتا ہوں۔ عذرا: (گھبرا کر) تو... تو... یہاں سنو، تم نے بہت سے چاکلیٹ جمع کر رکھے ہیں۔ احمد: ہاں، 6 جمع تو کئے ہیں۔ عذرا: تو لے کیوں نہیں آتے؟ خوب صورت کا متضاد ہے
- A.
بدصورت
- B.
خوش نما
- C.
بدہیئت
- D.
بدنما
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

