نظم طباطبائی نے کس شاعر کی نظم کا "گور غریباں" کے نام سے ترجمہ کیا ہے؟
PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2024
نظم طباطبائی نے کس شاعر کی نظم کا "گور غریباں" کے نام سے ترجمہ کیا ہے؟
- A.
تھامس گرے
- B.
پی۔بی۔شیلی
- C.
جان ملٹن
- D.
درج بالا میں سے ایک سے زائد
- E.
درج بالا میں سے کوئی نہیں
Attempted by 1 students.
Sign up free to check your answer
Sign up freeExplore the full course: Bpsc Tre 4 Middle Teacher Class 6 8 Urdu
Loading lesson…

