ریختی کسے کہتے ہیں؟

PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2024

ریختی کسے کہتے ہیں؟

  1. A.

    وہ صنف جس میں عورتوں کی زبانی، ان کی مخصوص زبان میں ان کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔

  2. B.

    وہ صنف جس میں مردوں کی زبانی، ان کی مخصوص زبان میں ان کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔

  3. C.

    وہ صنف جس میں مخنثوں کی زبانی، ان ہی کی مخصوص زبان میں ان کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔

  4. D.

    درج بالا میں سے ایک سے زائد

  5. E.

    درج بالا میں سے کوئی نہیں

Attempted by 2 students.

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Bpsc Tre 4 Middle Teacher Class 6 8 Urdu

Loading lesson…