ذیل میں دیا ہوا جملہ کس طرح کا ہے؟ یہ پھول خوشبودار نہیں ہے۔

PYQ BPSC TRE (Classes 1-8) 2023

ذیل میں دیا ہوا جملہ کس طرح کا ہے؟

یہ پھول خوشبودار نہیں ہے۔

  1. A.

    انکاری جملہ

  2. B.

    بیانیہ جملہ

  3. C.

    سوالیہ جملہ

  4. D.

    حسب بالا میں سے ایک سے زائد

  5. E.

    حسب بالا میں سے کوئی نہیں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Bpsc Tre 4 Middle Teacher Class 6 8 Urdu

Loading lesson…